| Posted date | 22nd June, 2026 | Last date to apply | 22nd July, 2026 |
| Category | Others | ||
| Type | Full Time | Position | 1 |
گھریلو معاونہ / ہاؤس ہیلپ درکار
شہزاد ٹاؤن، اسلام آباد میں رہائشی بنیاد پر گھریلو کام کاج کے لیے ایک ذمہ دار اور قابلِ اعتماد خاتون درکار ہے۔
شرائط:
-
عمر تقریباً 50 سال کے قریب ہو
-
ترجیحاً شہزاد ٹاؤن یا قریبی علاقے کی رہائشی ہو
-
بیوہ خاتون کو ترجیح دی جائے گی
-
رہائش اور کھانے کی سہولت فراہم کی جائے گی
-
ذاتی ضمانت (Personal Guarantee) لازمی ہے
-
دیانت دار، صاف ستھری اور گھریلو امور میں تجربہ کار ہو
درخواست دینے کے لیے آج ہی رابطہ کریں:
📞 0343-5474438
نوٹ: اس نمبر پر واٹس ایپ دستیاب نہیں، براہِ کرم صرف کال کریں۔
Apply By:
درخواست دینے کے لیے آج ہی رابطہ کریں:
📞 0343-5474438
نوٹ: اس نمبر پر واٹس ایپ دستیاب نہیں، براہِ کرم صرف کال کریں۔
We’re Hiring: E-commerce Operations Associate (Onsite – Islamabad)....
This position is open on a rolling basis and will be filled upon the availability of a su....
Three (3) Social Mobilizers are required for the Union Councils of Goharabad, Chiltan, an....
Four (4) Vaccinators are required for the Union Councils of Nasai, Kanmehterzai, Musafirp....
Job Purpose The Communication and Data Officer will be responsible for m....